13 شوال المکرم, 1446 ہجری
چیئرمین
ماڈل ٹاؤن ظفر علی خان سمیت دیگر شخصیات کا فیضان
مدینہ کراچی میں دورہ
Wed, 3 Jan , 2024
1 year ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات ذمہ داران کی دعوت پر مؤرخہ 30 دسمبر2023ء کو چیئرمین
ماڈل ٹاؤن ظفر علی خان اور ڈائریکٹر سینیٹیشن نیئر رضا، ڈائریکٹر انفارمیشن سعد خان
نے فیضان مدینہ کراچی کا دورہ کیا۔
اس موقع پر شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ داران نے شخصیات کو خوش آمدید کہا اور ان کو فیضان مدینہ میں قائم چند شعبہ جات کا وزٹ کروایا نیز دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا جبکہ دینی وفلاحی کاموں کی ڈاکیومنٹری بھی دکھائی جس پر انہوں نے دینی کاموں کے اس انداز پر خوشی کا اظہار کیا۔(رپورٹ:
غلام محبوب عطاری ڈسٹرکٹ کورنگی، کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)