دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام24 ستمبر2020ء کو  ترکی کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ترکش اسلامی بہنوں سے ملاقات کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ربیع الاول کے حوالے سےنکات بیان کئے۔


دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام کینیا کی نیروبی کابینہ اورممباسا کابینہ میں ماہانہ ڈویژن مدنی حلقوں کا انعقاد کیا گیا جن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوت اسلامی نے ترغیبی بیانات کئے اور مدنی حلقوں میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کو مزیدبڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔

پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ ”صفر میں نحوست نہیں“ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی ۔

اسی سلسلے میں یورپین یونین ریجن کی کابینات میں سے اٹلی کی 2ہزار522، اسپین کی 632، بیلجیم کی 136، ہالینڈ کی 122 ،جرمنی کی 116، ناروے کی 76، ڈنمارک 58، فرانس کی 56، سویڈن کی38 اور آسڑیا کی 33 رسالہ ”صفر میں نحوست نہیں“ پڑھنے یا سننے کی سعادت حاصل کی۔

مجموعی طور پر تقریبًا 3ہزار789اسلامی بہنوں نے رسالہ ” صفر میں نحوست نہیں“ پڑھنے یا سننے کی سعادت حاصل کی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام امریکہ کےشہریوباسٹی (Yuba City)اور میامی( Miami) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 35 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغات دعوت اسلامی نے ”معاشرے کی رسومات“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو بُری رسومات سے بچنے کا ذہن دیا نیز مدنی چینل پر ہونے والے براہ راست مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام24 ستمبر2020ء کو امریکہ کے شہر ہیوسٹن (Houston) میں بذریعہ اسکائپ تربیتی حلقے کا انعقاد کیا گیا انعقاد ہوا جس میں تقریبا 12ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور تربیتی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو نماز، مدنی مذاکرے کے سوال و جواب اور مدنی مذاکرے کی اہمیت سے متعلق نکات فراہم کئے۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ کےشہر یوباسٹی(Yuba city)اور ہیوسٹن (Houston) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً چار مختلف مقامات سے کم و بیش 77 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے”معاشرے کی رسومات“ کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو ماہ صفر سے متعلق پائی جانے والی غلط فہمی سے متعلق نکات فراہم کئے۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام  یورپین یونین کی نگران اور ملک اسپین، جرمنی، اٹلی، بیلجئم، فرانس ، ناروے کی ملک نگران اسلام بہنوں کا مدنی مشور ہ ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور حسن اخلاق و محبت کے ساتھ اپنے ماتحت اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی کام کرنے، مدنی مذاکرہ کارکردگی اور ہفتہ وار رسالہ و مدنی کاموں کی تحریک کو بڑھانے کے حوالے سے اہم امور پر مشاورت کی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام امریکہ کےشہریوباسٹی (Yuba City)اور میامی( Miami) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا چارمختلف مقامات سے کم و بیش 33 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغات دعوت اسلامی نے ”اسلام مکمل ضابطۂ حیات ہے“ کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو والدین، بہن، بھائی، کے حقوق ادا کرنے کی ترغیب دلائی نیز قریبی رشتے داروں کے ساتھ صلہ رحمی کرنے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتی دنوں امریکہ کےشہریوباسٹی( Yuba City) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا تین مختلف مقامات سے کم و بیش 23 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”اسلام مکمل ضابطۂ حیات ہے“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو والدین کی اہمیت،رشتے داروں کے ساتھ صلہ رحمی نیز پڑوسیوں کے ساتھ حسن سلوک کرنے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتے امریکہ کےشہرڈیلس(Dallas)، یوباسٹی(Yuba City)اور میامی(Miami) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں تقریباً پانچ مختلف مقامات سے کم و بیش 45 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے ”اسلام مکمل ضابطۂ حیات ہے“ کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو والدین، بہن، بھائی، کے حقوق ادا کرنے کی ترغیب دلائی نیز قریبی رشتے داروں کے ساتھ صلہ رحمی کرنے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز  کےزیرِ اہتمام ساؤتھ یورپین یونین ریجن (Denmark , Belgium , Germany , Holland , Sweden , Austria , Spain , France ) کی ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن زون سطح شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شعبہ شارٹ کورسز رکن مجلس بیرون ملک ذمہ داراسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلا می بہنوں کواکتوبر2020ء میں ہونے والے نئے کورس”جنت و دوزخ“ کے حوالے سے نکات فراہم کئےاورشعبےکے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے حوالے سے اہداف دئیے ۔


دعوتِ  اسلامی کی مجلس شارٹ کورسز کےزیرِ اہتمام 24 ستمبر 2020ء کو یوکے ریجن( Manchester , London , Birmingham ,Bradford , Scotland ) کی ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن زون سطح شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شعبہ شارٹ کورسز رکن مجلس بیرون ملک ذمہ داراسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلا می بہنوں کواکتوبر2020ء میں ہونے والے نئے کورس”جنت و دوزخ“ کے حوالے سے نکات فراہم کئےاورشعبےکے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے حوالے سے اہداف دئیے۔