دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر اہتمام 26جنوری 2021ء کویوکے ایکرنگٹن (Accrington)ڈویژن میں نیٹ کے ذریعے کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا ہوا جس میں16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے میت کو غسل و کفن دینے کے متعلق اسلامی بہنوں کی تربیت کی اور غسل و کفن دینے کی احتیاطیں بھی بیان کیں۔

ڈویژن کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے بھی سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مستعمل پانی اور اسراف کے مسائل سکھائے۔


 دعوت اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ دنوں یوکے مانچسٹر (Manchester) ریجن لنکشائر کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ذیلی تاکابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن نگران اسلامی بہن نے”صبر کی برکتیں“ کے موضوع پر ترغیبی بیان کیا اور مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے کلام کیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر اہتمام 26جنوری 2021ء کویوکے لندن  ریجن کے علاقےولزڈن گرین (Willesden Green) میں بذریعہ انٹرنیٹ کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 47اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے کفن دفن کا طریقہ،مستعمل پانی اوراسراف سے بچنے کے بارے میں بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو میت کو غسل و کفن دینے کی تربیت حاصل کرنے کی ترغیب دلاتے ہوئے ذہن دیا کہ وہ اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ تربیت حاصل کریں تا کہ ضرورت کے وقت شرعی اصولوں کے مطابق میت کو غسل دے سکیں۔


 دعوت اسلامی کے زیراہتمام27 جنوری 2021ء کو یوکے مانچسٹر (Manchester)میں مدنی مذاکرہ اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 33 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرے کے دینی و دنیاوی فوائد، علم دین کے فصائل اور پیر و مرشد کی برکتوں کے متعلق معلومات فراہم کیں نیز باقاعدگی سے ہفتہ وار مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب بھی دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے برمنگھم ریجن کے شہر پیٹربرو( Peterborough) اورنارتھ برمنگھم( North Birmingham )میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جن میں کم وبیش 36 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال کے رسالے یا اپلیکیشن کے ذریعے اپنے اعمال کا جائزہ لینے اور ہر ماہ رسالہ جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن سلاؤ کابینہ کے شہر میڈن ہیڈ (Maidenhead)میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں 4 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں لندن ریجن  کے ڈویژن ایسٹ ہام(East Ham) میں نیٹ کے ذریعے مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 9 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کومدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے مانچسٹر ریجن میں ”کفن دفن کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں 31 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو میت کو غسل و کفن دینے، پانی کے اسراف اور مستعمل پانی کے مسائل سکھائے ۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے اسکاٹ لینڈ ایڈنبرا کابینہ کی ذمہ  دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ کی جملہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ایڈنبرا کابینہ نگران اسلامی بہن نے”صبر کی برکتیں“ کے موضوع پر ترغیبی بیان کیا اور مدنی مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی نیز دعوت اسلامی کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


Last days in East Midlands Kabina, Birmingham Region the Course 'ISLAMIC HEROES' took place in 3 cities - Derby, Leicester and Peterborough for sisters in Urdu.

A total of 74 sisters attended these courses and 67 sisters made the intention to attend future courses and pray 313 Durood e Paak daily.

Sisters gave lots of duas to Dawateislami for arranging this course which they found interesting and they also said their knowledge has increased through it.


Under the supervision of the department of short courses of Dawateislami, a 5 day "Kafn Dafn course" took place in english from the 18th to 22nd January 2021, in which the method of bathing and shrouding the deceased was taught. Along with this, the rulings of used water and wasting water was also taught. 31 Islamic sisters attended this course.


Under the supervision of Dawat-e-Islami, an online Sunnah-inspiring Ijtima’ was conducted in Sweden via Zoom on 24th January 2021. Approximately, 17 Islamic sisters had the privilege of attending the spiritual Ijtima gathering’.

Kabina Nigran Islamic sister of Sweden delivered the Bayan on the topic “if only we gave up the habit of pointless conversation” and provided the attendees (Islamic sisters) with important information about virtues of silence and disadvantages of pointless conversation. Moreover, she encouraged the Islamic sisters to spend their lives in good deeds.