14 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے بریڈ فورڈ(Bradford ) زون میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے سنتوں
بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو میت کو غسل و کفن دینے کے متعلق معلومات فراہم
کرتے ہوئے اس شعبے کے تحت دینی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا۔