اسکاٹ لینڈ ریجن گلاسگو کابینہ میں آن لائن کورس بنام
”رمضان کیسے گزاریں؟“ کا سلسلہ جاری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام اسکاٹ لینڈ ریجن گلاسگو کابینہ میں آن لائن کورس بنام ”رمضان
کیسے گزاریں؟“ کا سلسلہ جاری ہے جس میں کم وبیش41 اسلامی بہنیں
شرکت کر رہی ہیں۔
لندن ریجن کے علاقے ریڈنگ میں 3دن پر
مشتمل”فیضان زکوۃ کورس “ کا انعقاد
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں لندن ریجن کے علاقے ریڈنگ (Reading) میں 3دن پر مشتمل”فیضان زکوۃ کورس “ کا انعقاد کیا گیا جس میں کم
وبیش16اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کورس میں
زکوۃ کا بیان قراٰن و حدیث کی روشنی میں ،زکوۃ کی حکمت، سونے کی زکوۃ کے علاوہ
کرنسی نوٹ کی زکوۃ کیسے نکالی جائے؟اور زکوۃ نکالنے کا طریقہ وغیرہ کی معلومات
فراہم کی گئیں۔
یوکے لندن ریجن ایسٹ لندن کابینہ میں 3دن پر مشتمل ” فیضان زکوۃ
کورس “ کا انعقاد
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن ریجن ایسٹ لندن کابینہ میں 3دن پر مشتمل ” فیضان
زکوۃ کورس “ کا انعقاد کیا گیاجس میں کم وبیش 26ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کورس میں زکوۃ کا بیان قراٰن و حدیث کی روشنی میں
بیان کیا گیا نیززکوۃ کی حکمت کے علاوہ ڈونیشن جمع کرنے کی احتیاطیں و غیرہ جیسی
معلومات فراہم کی گئیں اور اسلامی بہنوں کو ا پنے صدقات و ڈونیشن اپنے غریب رشتہ
داروں کے ساتھ ساتھ دعوت اسلامی کو جمع کروانے کی ترغیب دلائی گئی۔
اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے تحت
گزشتہ دنوں ممبئی ریجن کے ناگپور زون
شطرنجی پور اور وردھاتھانے زون کی واشی اور کوسہ کابینات میں نیک اعمال اجتماع منعقد ہوا جس میں
81 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ذمہ دار اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کواصلاحِ
اعمال کے دینی کاموں کو بڑھانے کے حوالے سے مدنی پھول دیئےاور زیادہ سے زیادہ اسلامی بہنوں کو عاملات نیک
اعمال بنانے کےحوالےسے نکات بتاتے ہوئے
اہداف دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیک
نیتوں کااظہار کیا۔
اسلامی بہنوں کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کے
تحت گزشتہ دنوں گوا کابینہ کے مڑگاوں ڈویژن
میں تربیتی اجتماع کا انعقاد ہوا
جس میں مدرسہ بالغات کی ذمہ دار اور مقامی اسلامی بہنوں سمیت 74اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ذمہ دار اسلامی بہن نےدوران اجتماع اسلامی بہنوں
کو مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے پڑھانے اور تعلیم قرآن کو درست مخارج میں پھیلانے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی
اچھی نیتوں کااظہار کیا۔
ملک ایران میں ڈویژن سطح پر بذریعہ اسکا ئپ
اصلاح ِاعمال اجتماع کاانعقاد
اسلامی بہنوں کے شعبہ
اصلاحِ اعمال کے تحت گزشتہ دنوں ملک ایران میں ڈویژن سطح پر بذریعہ اسکا ئپ اصلاحِ
اعمال اجتماع کاانعقاد ہوا جس میں تقریبا11اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
مبلغہ ٔدعوت
ِاسلامی نےسنتوں بھرا بیان کیااور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کونیک اعمال رسالہ
کارکردگی فل کرنے کا ذہن دیا جس پر اسلامی
بہنوں نےاپنی نیتوں کااظہار کیا۔
فیضانِ قُطب مدینہ رضوی ڈویژن میں بذریعہ اسکائپ اصلاح ِاعمال اجتماع کا
انعقاد
اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاح ِاعمال
کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں فیضانِ قُطب مدینہ رضوی ڈویژن میں بذریعہ اسکائپ اصلاحِ اعمال اجتماع کا
انعقاد ہوا جس میں 5 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغۂ اسلامی بہن نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں
بھرا بیان کیا اور اسلامی بہنوں کودینی کاموں کےحوالےسے نکات بتائے اور نیک
اعمال کا رسالہ کارکردگی فل کرنےکاذہن دیاجس پر اسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں کااظہار
کیا۔
Shrouding and burial Tarbiyyati Ijtima’ held in Sant Crist (Barcelona Division,
Spain) via Skype
Under the supervision of ‘Majlis shrouding and burial (Islamic sisters)’, a ‘shrouding and
burial Ijtima’ was held in Sant Crist (Barcelona Division, Spain) on 21st
March 2021 via Skype. Approximately, 14 Islamic sisters had the privilege of
attending this spiritual gathering.
The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring
Bayan, explained the attendees (Islamic sisters) the method of giving Ghusl to the deceased [Islamic sisters], cutting the shroud,
shrouding the deceased [Islamic sister]. Moreover, she explained the rulings about using ‘Mustamal water’ and
explained points about Israf [waste].
Under the supervision of Dawat-e-Islami, a monthly Madani Mashwarah of
responsible Islamic sisters from Donation Box, Maktaba-tul-Madinah and Division
of Booklets was held in Milan, Italy via Skype. 514 Islamic sisters
had the privilege of attending this spiritual Mashwarah.
Under the supervision of Dawat-e-Islami, a one-day session was
held in Macerata Division, Italy (European Union Region).
Division Nigran Islamic sister delivered a Sunnah-inspiring Bayan on
the topic ‘end of the oppressors’ and provided the attendees (Islamic sisters) points on oppression
and destructive end of the oppressors. Furthermore, she motivated them to give their donations
to Dawat-e-Islami.
Under the supervision of ‘Majlis Islah-e-A’maal (Islamic
sisters)’,
an Islah-e-A’maal Ijtima’ was held in Oslo, Norway via Skype in previous days. Approximately,
14 Islamic sisters had the privilege of
attending this spiritual Ijtima’.
The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring
Bayan, briefed the attendees (Islamic sisters) about the booklet, ‘63 Nayk A’maal’ and gave them the mindset of
analyzing their deeds daily and performing Nayk A’maal.
Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Shakhsiyaat Ijtima’ was held
in Denmark via Skype in previous days. 24 Islamic sisters had the privilege of
attending the spiritual gathering.
Kabinah Nigran Islamic sister delivered a Sunnah-inspiring Bayan on
the topic ‘price of Jannah’, provided the attendees (Islamic sisters) the information
about the religious activities of Dawat-e-Islami and
motivated them to keep associated with the religious environment of
Dawat-e-Islami, attend the weekly Ijtima’ and give their donations to
Dawat-e-Islami.
Dawateislami