دعوت اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے  زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن ریجن کے علاقے سلاؤ (Slough)میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 30اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ دعوت اسلامی نے ”نزع“ کے موضوع پر بیان کیا اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل میت دینے،کفن پہنانے اور مستعمل پانی کے بارے میں معلومات فراہم کیں نیز میت کے عیبوں کو چھپانے اور اچھائیاں بیان کرنے کی فضیلت بیان کرتے ہوئے کتاب ”تجہیز وتکفین کا طریقہ“ کے مطالعے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام03 جولائی2021ء کو یوکے لندن ریجن کے علاقے والتھم سٹو(Walthamstow) میں دو دن پر مشتمل ”کفن دفن کورس “کا انعقاد کیا گیا جس میں کم وبیش 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ”فکر آخرت“ کے موضوع پر سنتوں بھرابیان کیا اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو اپنی آخرت کی تیاری کرنے کا ذہن دیا نیز کفن دفن کاٹیسٹ دیکر عملی طور پر اس میں حصہ لینے اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کی پابندی کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام  ماہ جون 2021ء میں یوکے لندن (London) ریجن میں لگنے والے مدارس اور دیگر دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ کیجیئے:

پورے ریجن میں مدرسۃالمدینہ بالغات کے درجات کی تعداد:41

مدرسۃالمدینہ بالغات کی مدرسات کی تعداد:35

مدرسۃالمدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :256

بذریعہ اسکائپ 2دن لگنے والے درجات کی تعداد:23

ان میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 124

بذریعہ اسکائپ پڑھانے والی مدرسات کی تعداد: 19

گھر میں لگنے والے مدرسۃالمدینہ بالغات کی تعداد :4

گھر میں لگنے والے مدرسۃالمدینہ بالغات میں پڑھنے والیوں کی تعداد :5

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :109

ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :124

اکثر دن اپنے اعمال کا جائزہ لینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :93


دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام ماہ جون 2021ء میں یوکے مانچسٹر (Manchester)ریجن میں لگنے والے مدارس اور دیگر دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی درجِ ذیل ہیں:

پورے ریجن میں لگنے والے درجات کی تعداد: 54

مدرسۃ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 365

مدرسۃ المدینہ بالغات کی مدرسات کی تعداد: 54

گھر میں لگنے والے مدارس کی تعداد: 5

ان میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 7

بذریعہ اسکائپ روزانہ لگنے والے درجات کی تعداد: 7

ان میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 35

اسکائپ میں لگنے والے مدرسۃ المدینہ بالغات کی مدرسات کی تعداد: 15

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی طالبات کی تعداد: 175

ہفتہ وار فکر مدینہ والی طالبات کی تعداد: 176

ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سننے والی طالبات کی تعداد: 130

ماہ جون 2021ء میں 19 طالبات نے مدنی قاعدہ مکمل کرنے کی سعادت حاصل کی۔


دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں بنگلہ دیش کے شہر سیدپور میں اصلاحِ اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ تا ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور رسالہ نیک اعمال کی کار کردگی بڑھانے کے حوالے سے اہم نکات بتائےنیز تقرری مکمل کرنے کا ہدف دیا۔


دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں بنگلہ دیش کے شہر راجشاہی میں اصلاحِ اعمال کی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن کا زون سطح کی اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا۔

اصلاحِ اعمال کی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کے دینی کاموں میں مزید بہتری لانے نیز وقت پر کارکردگی جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔


مصر کے دار الحکومت قاہرہ میں حکومتی سطح پر  52 واں انٹرنیشنل بک فیئر(کتب میلہ) کا آغاز ہوچکا ہے جو کہ 15 جولائی 2021ء تک جاری رہے گا۔ انٹرنیشنل بک افیئر کا افتتاح وزیر اعظم مصرنے کیا۔ اس کتاب میلے میں 25 ممالک کے 1218 پبلشرز شریک ہیں۔

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ اس بک فیئر میں دعوت اسلامی کے شعبے اسلامک ریسرچ سینٹر (المدینۃ العلمیہ) و مکتبۃ المدینہ کی کتب دنیا کے سب سے بڑے مکتبے دار الکتب العلمیہ (بیروت، لبنان)سے طبع ہونے کے بعد دار البیان القاہرہ (صالۃ: ہال نمبر 4اسٹال نمبر B16)پر دستیاب ہیں۔

مکتبۃ المدینہ کی کتب اس مکتبہ سے طبع ہونے کے بعد دیگر ممالک کے انٹرنیشنل بک فیئر مثلاً:کویت، شارجہ، دوحہ، جدہ، جزائر، استنبول، ریاض، اربیل، طہران، مغرب، ابو ظہبی، عمان اور اسکے ساتھ دنیا کے تقریباً 82 ممالک کے مکاتب پر دستیاب ہوتی ہیں۔

اللہ کے فضل و کرم سے ان کتابوں کے ذریعے دینی تعلیمات کے ساتھ ساتھ دعوت اسلامی کا تعارف بھی عوام عرب کے علاوہ خواص عرب میں بھی عام ہورہا ہے۔


دعوت اسلامی کے شعبہ مدنی کورسز کے زیر اہتمام ترکی کے شہر استنبول میں قائم مدنی مرکز فیضان مدینہ میں عربی زبان میں ”فیضان نماز کورس “ کا انعقاد کیا گیا جس مختلف شعبہ جات سے وابستہ اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

فیضان نماز کورس میں معلم اسلامی بھائی نے شرکا کو وضو، غسل، نماز کے فرائض و سنن اور دیگر مسائل سکھائے ۔

شرکائے کورس کو نیکی کی دعوت عام کرنے اور عملی طور بھی شرکت کرنے کی ترغیب دلائی گئی جس پر اسلامی بھائیوں نے دعوت اسلامی کا شکریہ ادا کیا اور اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Sunnah-inspiring Ijtima’ was held on 1st July 2021 in Johannesburg, South Africa. Approximately, 20 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual Ijtima’.

The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayan on the topic ‘good behaviour towards parents’ and gave the attendees (Islamic sisters) the mindset of conducting good behaviour towards their parents and obeying them. Furthermore, she encouraged them to keep associated with the religious environment of Dawat-e-Islami, attend the weekly Ijtima’ regularly and take part in the religious activities practically.


Under the supervision of ‘Majlis shrouding and burial (Islamic sisters)’, a course, namely ‘shrouding and burial’ was conducted in Welcome, South Africa in previous day. Approximately, 15 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual course.

The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayan and provided the attendees (Islamic sisters) the Shara’i information on giving Ghusl to the deceased [Islamic sister] and shrouding the deceased [Islamic sister]. Moreover, she gave them the mindset of contemplating the Judgement Day and spending lives in good deeds. 


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Sunnah-inspiring Ijtima’ was held on 1st July 2021 in Welcome, South Africa. Local Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual Ijtima’.

The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a reform Bayan on the topic ‘blessings of forgiveness’ and provided the attendees (Islamic sisters) the Madani pearls on giving call towards righteousness. Moreover, she gave them the mindset of attending the weekly Ijtima’ regularly and making other Islamic sisters attend the same with them as well.


Under the supervision of Dawat-e-Islami, religious Halqahs were conducted in the different areas of London Region, UK via Skype in June 2021. These areas included Tooting, Willesden Green, Slough and Luton. Approximately, 54 Islamic sisters had the privilege of attending these spiritual Halqahs.

The female preachers of Dawat-e-Islami delivered Sunnah-inspiring Bayans on different topics and gave the mindset of carrying out such good deeds that lead to Jannah. Furthermore, in addition to watching Madani Muzakirah, reading or listening to the weekly booklet and reciting Salat, they motivated to make accountability of their deeds daily.