دعوت اسلامی کا دینی کام دنیا بھر میں جاری وساری  ہے اور روز بہ روز ترقی کی طرف گامزن ہے دعوت اسلامی کے شعبہ جات میں سے ایک شعبہ " دعوتِ اسلامی کے شب وروز " بھی ہے۔

اس شعبے میں مختلف ممالک سے مختلف دینی کاموں کی مدنی خبریں موصول ہوتی ہے جو دعوت اسلامی کی ویب سائٹ شب وروز پر اپلوڈ ہوتی ہیں۔اکتوبر 2021 ءساؤتھ افریقہ کے مختلف علاقوں سے ملنے والی مدنی خبروں کی تعداد "89" ہے۔

واضح رہے ساؤتھ افریقہ اور یوکے کی مدنی خبروں کو انگلش زبان میں بھی ٹرانسلیٹ کر کے ویب سائٹ کی زینت بنایا جاتا ہے۔


دعوت اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس(اسلامی بہنیں ) کے زیر اہتمام ساؤتھ افریقہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ ڈونیشن بکس کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز ڈونیشن بکس کی کارکردگی کو بہتر بنانے پر کلام ہوا جبکہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کو زیادہ سے زیادہ ٹیلی تھون کے لئے کوششیں کرنے کی ترغیب دلائی گئی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام اکتوبر 2021ء میں ساؤتھ افریقہ کے مختلف مقامات (ڈربن، جوہانسبرگ، پیٹرمیزبرگ، کیپ ٹاؤن، ویلکم، پولکوانے اور پرٹیوریا) میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم وبیش 1ہزار434 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے نیز دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام اکتوبر2021ء میں ساؤتھ افریقہ میں تقریباً 18مقامات پر شخصیات اجتماعات کا انعقاد ہوا جن میں کم وبیش 197 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو آخرت کی تیاری کرنے اور شارٹ کورسز کے ذریعے علم دین سیکھنے کا ذہن دیتے ہوئے شارٹ کورسز کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ(اسلامی بہنیں) کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں میں ساؤتھ افریقہ کے علاقے جوہانسبرگ میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا۔

ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کے ہمراہ گھر گھر جا کر نیکی کی دعوت دی جس میں اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔ 


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ماہِ ربیعُ الاول میں ساؤتھ افریقہ میں تقریباً 65 مقامات پر محافل میلاد کا انعقاد ہوا جن میں کم وبیش 589 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے اسلامی بہنوں کے درمیان آخرت کی تیاری اور حسن مصطفٰی ﷺ کے موضوعات پر سنتوں بھرے بیانات کئے اور محافل میلاد میں شریک اسلامی بہنوں کو آخرت کی تیاری کرنے کا ذہن دیا نیز صدقہ و خیرات کے فضائل بتا کر ٹیلی تھون میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے شعبہ کفن دفن (اسلامی بہنیں) کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ میں تین مقامات پر تربیتی اجتماعات کا انعقاد ہوا جس میں 26 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوت اسلامی نے غسل دینے کی فضیلت، غسل دینے کا طریقہ، کفن پہنانے کی سنتیں وغیرہ اور خاص طور پر مستعمل پانی کے حوالے سے بہت اچھے انداز میں تربیت کی۔ 


In order to benefit the Muslim Ummah with Islamic knowledge and to provide the easy methods of teaching Islamic knowledge, Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ encourages people to read a Madani booklet assigned to them and also blesses the readers and listeners with Dua’s.

Last week, Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ motivated people to read or listen to the booklet,Blessings of Imam Ahmed Bin Hambal.

In this connection, approximately, 2724 Islamic sisters from South Africa had the privilege of reading or listening to the booklet,Blessings of Imam Ahmed Bin Hambal.


Under the supervision of ‘Shoba short courses’, an English course, namely ‘blessed Mawlid’ was conducted for children in South Africa in previous days. 45 Islamic sisters had the privilege of attending the spiritual course.

In this course, children were provided the information regarding the blessed birth and Seerah of our Beloved Prophet. Moreover, the information about the parables of the life of our Holy Prophet was also provided.


In order to benefit the Muslim Ummah with Islamic knowledge and to provide the easy methods of teaching Islamic knowledge, Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ encourages people to read a Madani booklet assigned to them and also blesses the readers and listeners with Dua’s.

Last week, Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ motivated people to read or listen to the booklet,Blessings of Imam Ahmed Bin Hambal.

In this connection, approximately, 3491 Islamic sisters from South Africa had the privilege of reading or listening to the booklet,Blessings of Imam Ahmed Bin Hambal.


Under the supervision of Dawat-e-Islami, Region Nigran Islamic sister (South Africa) gave the local Islamic sisters ‘call towards righteousness’, gave them the mindset of maintaining Shara’i veiling [purdah], provided the information about the religious activities carried out under the supervision of Dawat-e-Islami across the whole world and motivated to cooperate with Dawat-e-Islami through telethon. 


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah of Region Nigran Islamic sister (South Africa) with Zimmadar Islamic sister (Madrasah-tul-Madinah) was conducted in previous days.

Region Nigran Islamic sister gave new Ahdaaf [targets] to Zimmadar Islamic sister and gave the mindset of watching Madani Muzakrah.