17 رجب المرجب, 1446 ہجری
تاجران سمیت دیگر شخصیات کا حیدرآباد میں واقع فیضان آن لائن اکیڈمی کی
برانچ کلاتھ مارکیٹ کا وزٹ
Sun, 3 Jan , 2021
4 years ago
پچھلے دنوں تاجران
اور دیگر شخصیات نے حیدرآباد میں واقع فیضان آن لائن اکیڈمی کی برانچ کلاتھ مارکیٹ
کا وزٹ کیا اس موقع پر ریجن ذمہ دار محمد
جنید عطاری مدنی نے فیضان آن لائن اکیڈمی کے ذریعے دنیا بھر میں عام کی جانے والی
قرآن و سنت کی تعلیم کے بارے میں آگاہ کیا
۔
جبکہ ذمہ داران دعوت اسلامی نے دیگر
شعبہ جات کا تعارف کروایا جس پر شخصیات نے
خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دعوت اسلامی کی دینی خدمات کو سراہا اور مدنی چینل کو
اپنے تاثرات دئیے ۔