21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظِ اوراقِ مقدسہ کے تحت
3 جنوری2020 ء بروز جمعۃالمبارک برھان سٹی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں مدنی مشورہ
ہوا جس میں خادمینِ اوراقِ مقدسہ نے شرکت کی ۔ اس موقع پرریجن ذمہ دار اسلامی
بھائی نےشعبے کے کاموں کا جائزہ لیا اور ڈویژن نگران سے کام کو بہتر بنانے کے حوالے
سے مشورہ بھی لیا۔ (رپورٹ:اسد عطاری،
رکن زون ہزارہ اوراق مقدسہ)