27 جمادی الاخر, 1446 ہجری
09
مارچ 2023ء کو شعبہ مدرسۃ المدینہ شارٹ ٹائم کے تحت جامع مسجد بخاری سیکٹر D-11 نیو کراچی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈسٹرکٹ
سینٹرل کے ناظمین اور مدرسین نے شرکت کی ۔
نگران مجلس پاکستان شارٹ ٹائم محمد عرفان عطاری
نے شرکا کے درمیان ”مخلص انسان کون؟“ پر گفتگو کی نیز 12 دینی کام ، رمضان عطیات اور دیگر اہم امور پر مشورہ کیا۔
اس موقع پر کراچی سٹی ذمہ دار مدرستہ المدینہ
شارٹ ٹائم شہروز عطاری اور خود کفالت مجلس کے نگران سید شفیق الرحمٰن عطاری بھی
موجود تھے۔ (رپورٹ :
ناظم اعلیٰ شارٹ ٹائم ڈسٹرکٹ سینٹرل محمد محسن عطاری / کانٹینٹ: محمد مصطفیٰ انیس)