20 ربیع ُالآخر , 1447 ہجری
بہاولپور
ڈویژن کے برانچ منیجرز کا مدنی مشورہ، ڈویژن
ذمہ دار کی بھی شرکت
Tue, 14 Oct , 2025
2 hours ago
بہاولپور،
پنجاب میں واقع دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں 3 اکتوبر 2025ء کو
شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز کے تحت بہاولپور ڈویژں کے برانچ منیجرز کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن
ذمہ دار مولانا نعیم رضا عطاری مدنی بھی شریک ہوئے۔
صوبائی
ذمہ دار مولانا عامر سلیم عطاری مدنی نے ٹیلی تھون مہم 2025ء کی کارکردگی کا جائزہ
لیتے ہوئے اس مہم میں زیادہ سے زیادہ اپنا
حصہ ملانے کی ترغیب دلائی جس پر وہاں موجود منیجرز نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔(رپورٹ:محمد
وقار یعقوب عطاری مدنی برانچ منیجر فیضان آن لائن اکیڈمی ، کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری)