23 جمادی الاخر, 1446 ہجری
فیضان آن لائن اکیڈمی دعوت اسلامی کے تحت برانچ
کلاتھ مارکیٹ حیدرآباد میں 10مئی2024ء
بروز جمعۃ مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن تعلیمی ذمہ داران، برانچ ناظمین اور شفٹ ناظمین نے شرکت کی ۔
مدنی مشورے میں عابد حسین عطاری مدنی (ڈویژن
ذمہ دار) نے برانچ آپریشن اور تعلیمی
معاملات کو بہتر بنانے کے حوالے سے شرکا کی تربیت کرتے ہوئے ناظمین سہ ماہی اجتماع کی تیاری کے
لئے ناظمین کو اہداف دیئے نیز آئی ٹی سے متعلق امور کو مزید بہتر بنانے کے لئے بھی
آئی ٹی پرسن کے ساتھ میٹنگ کا سلسلہ ہوا۔(پورٹ:احمد رضا قادری شب و روز زمہ دار حیدرآباد
ڈویژن ،کانٹینٹ:شعیب احمد عطاری)