1 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Tuesday, April 29, 2025
دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق
مقدسہ کے تحت 22اکتوبر2019ء کو فیصل آباد ریجن اوکاڑہ میں ذمہ داران نے رکن زون کے
ہمراہ اوراقِ مقدسہ کے تحفظ کے لئے مختلف مقامات پر نئے باکسز نصب کئے تاکہ ان باکسز میں اوراقِ مقدسہ کو محفوظ کرکے بے ادبی سے بچایا
جا سکے۔ (رپورٹ، ڈاکڑ محمد عدنان عطاری،ریجنل ذمہ دار مجلس تحفظ اوراقِ
مقدسہ)