7 رجب المرجب, 1446 ہجری
وہاڑی زون کی کابینہ بورے والا میں ڈویژن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس
Mon, 17 Feb , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام پچھلے
دنوں ملتان وہاڑی زون کی کابینہ بورے والا
میں ڈویژن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
اجلاس ہوا جس میں کابینہ مشاورت مجلس رابطہ، ڈویژن اور علاقہ ذمہ داراسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔ ملتان مجلس رابطہ کی ریجن سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورتقسیم رسائل، شخصیات اجتماع میں
تعاون کرنے، شخصیات سے ملاقات میں تعاون کرنے اور دیگر مدنی کاموں میں بھی حصہ لینے
کی ترغیب دلائی۔