20 محرم الحرام, 1447 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان کے تحت 6دسمبر2019ء کوبلوچستان زون میں مدنی
مشورہ ہوا جس میں ڈیرہ اللہ یار زون کے اراکینِ کابینہ نے شرکت کی۔ ریجن ذمّہ دار مدرسۃ
المدینہ بالغان نے شرکا کی تربیت اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید مضبوط کرنے اور
مدارس کی تعداد بڑھانے کے متعلق کلام کرتے
ہوئے13 دسمبر2019ء کوایک ماہ کے قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ:محمد دانش عطاری، مجلس مدرسۃالمدینہ)