10 رجب المرجب, 1446 ہجری
ڈویژن
محمودآباد کے علاقہ بلوچ کالونی میں ایک بیوٹی پارلر میں محفل میلاد کا انعقاد
Mon, 25 Oct , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات (اسلامی
بہنیں )کے
تحت 19 اکتوبر 2021ء کو ڈویژن محمودآباد کے علاقہ بلوچ کالونی میں ایک بیوٹی پارلر
میں محفل میلاد کا انعقاد کیا گیاجس میں کم و بیش 28 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔کابینہ
ذمہ دار اسلامی بہن نے ’’شان مصطفیﷺ ‘‘ کے موضوع پر بیان کیا اورانفرادی
کوشش کرتے ہوئے انہیں شخصیات کو ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع کی دعوت دی۔