10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کےتحت
گزشتہ دنوں حیدرآباد کابینہ لطیف آباد نمبر 11 کے علاقے بسم اللہ سٹی میں نیکی کی دعوت کاسلسلہ ہوا جس میں زون ذمہ دار
اور مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
زون ذمہ
داراسلامی بہن نے لیڈی ایڈوکیٹ آف سول
کورٹ، لیگل ایڈوائزر آف دار الامان، ایلیگینٹ بیوٹی پارلر کی اونر، محکمہ پولیس کے
گھر کی خواتین کو ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنےکی
دعوت دی اور دعوتِ
اسلامی کے تحت ہونے والے کورس بنام ’’غسل میت سیکھنے‘‘ کاذہن دیا آخر میں
شخصیات اسلامی بہنوں کو ماہنامہ فیضانِ مدینہ اور مکتبۃ المدینہ کے رسائل تحفے میں
دئے ۔