9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 16ستمبر 2020 ء کو کابینہ صدر کراچی کے علاقے
جہانگیر روڈ ميں ہفتہ وار درس اجتماع منعقد کیا گیا جس ميں بنت عطار سلمھا
الغفار اور زون نگران نے شرکت کی۔
درس
اجتماع میں بنت عطار سلمھا
الغفار نے اعلانات کئے، شرکاء اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماع میں پابندی کے ساتھ شرکت کرنے کی ترغیب دلاتے ہوئے نیکی کی دعوت دینے کی بھی نیت کروائی نیزاجتماع
کے بعد اسلامى بہنوں سے ملاقات بھى کی اور ان ميں رسائل تقسیم کئے۔