21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کےتحت لاہور کے علاقہ ہربنس پورہ میں 12 دسمبر
2019 ء بروز جمعرات کو مجلس تخفظ اوراق مقدسہ کےذمہ دار نے مدنی باکسز تیار کرنے
والے کارخانے کا وزٹ کرتے ہوئے باکسز کی کوالٹی اور پروڈکشن کاجائزہ لیا۔(رپورٹ:محمد رضا عطاری،رکن زون لاہور شمالی زون)