اسلامی بہنوں کے شعبہ رابطہ کے تحت گزشتہ دنوں بحریہ ٹاؤن کابینہ میں زون سطح کےمدنی مشورہ کا انعقاد ہوا جس میں ذیلی، علاقہ،ڈویژن ،کابینہ سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون ذمہ دار اسلامی بہن نےذمہ دار اسلامی بہنوں کی پورے ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئےرجب شعبان کے نکات سمجھائے نیزمدنی کاموں میں بہتری کے متعلق بھی تربیتی مدنی پھول دئیےاورنئی تقرریوں کے اہداف بھی دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیتیں پیش کیں۔