دعوتِ اسلامی کی  مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت6مارچ2020ء بروز جمعۃالمبارک مدنی مرکز فیضانِ مدینہ غوثیہ مہریہ گوجرانوالہ شرقی کابینہ نندی پور ڈویژن میں اوراق مقدسہ کا اجتماع ہوا ۔ اجتماع میں دعوتِ اسلامی کے ذمہ داران، طلبائے کرام اور مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔