21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت
12دسمبر بروز جمعرات کو اوکاڑہ میں ذمہ
دار اسلامی بھائیوں نے ریلوےاسٹیشن اور دیگر علاقوں میں روڈوں سے مقدس اوراق کے تحفظ کے لئے کوششیں کیں اور اوراق
جمع کرکے محفوظ مقام پر منتقل کردیئے۔