دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان کے تحت اوستہ محمد کابینہ  میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مدرسہ بالغان کے مدرسین نے شرکت کی۔ریجن ذمّہ دار اور نگرانِ کابینہ نےشرکا کی تربیت کی اور شرکا کو مدرسہ بالغان پڑھانے اور 13دسمبر2019ء کو ایک ماہ کے قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔