16 محرم الحرام, 1447 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان کے تحت گورنمنٹ ہائی اسکول نور پور اوستہ
محمد میں مدنی حلقہ ہوا جس میں اسکول کے اسٹوڈنٹس نے
شرکت کی۔ریجن ذمّہ دار نے قراٰن پاک پڑھنے کی اہمیت اور فضیلت پر اہم نکات بیان
کئے۔(رپورٹ:محمد
دانش عطاری، مجلس مدرسۃالمدینہ)