18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
واربرٹن
محلہ نظام پورہ میں جامع مسجد انوار مدینہ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
Fri, 27 Jan , 2023
1 year ago
گزشتہ
دنوں دعوتِ اسلامی کے شعبہ خدام المساجد و المدارس کے تحت واربرٹن کے محلہ نظام پورہ میں جامع مسجد
انوارِ مدینہ کا سنگِ بنیاد رکھا گیا ۔
26
جنوری 2023ء کو مبلغ دعوت اسلامی حاجی نصر اقبال عطاری نے زیر تعمیر مسجد کا وزٹ
کیا اور تعمیراتی کاموں کے سلسلے میں ٹھیکدار سے ملاقات کی اور تعمیراتی کاموں کے
حوالے سے مشاورت کی ۔ (رپورٹ:
محمد رمضان عطاری مدنی امام و خطیب جامع مسجد فیضانِ غوث اعظم و مدرس جامعۃ المدینہ
امینیہ رضویہ واربرٹن / کانٹینٹ : محمد
مصطفیٰ انیس )