اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی ایسٹ لیاقت آباد کابینہ کی مجلس رابطہ ذمہ داراسلامی بہن  نے مرحوم امجد صابری کی اہلیہ سےٹیلیفونک رابطہ کیا اور انہیں دعوتِ نیکی کی دعوت پیش کرتےہوئےدعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے بارے میں معلومات فراہم کی نیز دعوت اسلامی کے آن لائن شارٹ کورسز میں ایڈ میشن لینے اور مدنی عطیات دعوت اسلامی کو دینے کی ترغیب دلائی۔