20 شوال المکرم, 1446 ہجری
ضلع
مظفرگڑھ علی پور کے مدرسۃُالمدینہ میں اصلاحِ
اعمال اجتماع کا انعقاد
Fri, 9 Dec , 2022
2 years ago
عاشقانِ
رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ
اعمال کے زیرِ اہتمام 8 دسمبر 2022ء کو ضلع
مظفرگڑھ علی پور کے مدرسۃُالمدینہ میں اصلاحِ اعمال اجتماع منعقد ہوا جس میں مدرسۃُالمدینہ کے
طلبہ و اساتذہ نے شرکت کی ۔
ڈویژن
ذمہ دار غلام عباس عطاری نے’’ درودِ پاک و ذکرُاللہ‘‘ کے موضوعات پر سنتوں
بھرا بیان کیااور شرکا کو درودِ پاک پڑھنے کا ذہن دیتے ہوئے رسالہ نیک اعمال سے جائزہ کرنے نیز ہفتہ وار
رسالہ پڑھنے کی ترغیب دلائی ۔ (کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)