29 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں اسلام آباد ذمہ دارشعبہ مدرسۃ المدینہ شارٹ ٹائم
قاری محمد وقار عطاری نے دینی کاموں کےسلسلے میں اسلام آباد کے علاقے علی پور
فراش میں قائم دعوتِ اسلامی کے مدرسۃ
المدینہ بوائز کا وزٹ کیا۔
اس دوران ذمہ دار نے مدرسۃ المدینہ کے قاری صاحب
سے ملاقات کی اور چند اہم نکات پر تبادلۂ خیال کیانیز بچوں کو دعوتِ اسلامی کے
ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع میں اپنے سر پرستوں کے ہمراہ شرکت کروانے کے حوالے سے
مشاورت کی۔(رپورٹ: شعیب اشرف نقشبندی ناظم
اعلیٰ مدرسۃ المدینہ شارٹ ٹائم چکوال ڈسٹرکٹ ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)