10 رجب المرجب, 1446 ہجری
ڈویژن
حنفیہ علاقہ تاج مسجد روڈ میں قائم ایک بیوٹی پارلر میں دینی حلقے کاانعقاد
Mon, 20 Sep , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت ڈویژن حنفیہ علاقہ تاج مسجد روڈ میں قائم
ایک بیوٹی پالرمیں دینی حلقے کاانعقاد ہوا جس میں آٹھ اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے بیان کیااور
اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار رسالہ پڑھنے/سننے کاذہن دیتےہوئےہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی ۔اس کےساتھ ہی مدنی مذاکرہ دیکھنے کی
ترغیب دلائی اوررسالہ نیک اعمال پُر کرنے کاذہن د یا۔