21 شوال المکرم, 1446 ہجری
17اکتوبر2019ء
بروز جمعرات دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت KPKکے
شہر ایبٹ آباد کی ایک مسجد میں درس کا سلسلہ ہوا جس میں مقامی عاشقانِ رسول نے
شرکت کی۔ رکن زون ہزارہ نے درس دیا اور شرکا کو اوراق کا تحفظ کیوں ضروری ہے اورمقدس
اوراق کی بے حرمتی سے کیسے بچا جاسکتا ہے اس حوالے سے نکات دئیے نیز شرکا کو ہفتہ
وار اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی۔
(رپورٹ،محمد حکیم محمد حسان عطاری، ریجن ذمہ دار مجلس تحفظ اوراق مقدسہ)