3 جمادی الاخر, 1446 ہجری
22
نومبر 2022ء کو تحصیل دیپالپور کے نواحی علاقے
اڈا صالحووال میں علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں تحصیل ذمہ دار شعبہ کورسز جہانگیراحمد
حنیف عطاری نے دیگر ذمہ دار اسلامی بھائیوں کے ہمراہ ملکر مختلف اسکولز اونرز اور
دکانداروں سے ملاقاتیں کیں ۔
دورانِ
ملاقات جہانگیراحمد عطاری نے عاشقانِ رسول کو دعوتِ اسلامی کی دینی و فلاحی خدمات کے حوالے سے بتاتے ہوئے انہیں 24 نومبر 2022ء کو اڈا
صالحووال میں ہونے
والے 7دن پر مشتمل شارٹ
ٹائم فیضانِ نماز کورس کی دعوت دی جس پر اسلامی بھائیوں نے فیضانِ نماز کورس کرنے کی اچھی
اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ:
تحصیل ذمہ دار شعبہ کورسز جہانگیراحمد حنیف عطاری، کانٹینٹ: رمضان رضا)