8 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی میں واقع سینٹرل پلازہ میں مجلس رابطہ کی ڈویژن اور زون سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے ایک ٹی وی آرٹسٹ خاتون سے ان کے آفس میں ملاقات
کی۔ اس ملاقات میں دیگر شاپس کی اونر خواتین بھی موجود تھیں۔ ذمہ دار اسلامی بہنوں
نے شخصیات کو نیکی کی پیش کرتے ہوئےدعوت اسلامی کے مدنی کاموں کے
حوالے سے آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے منسلک ہونے کی
ترغیب دلائی جبکہ ڈونیشن کے ذریعے دعوت اسلامی کا ساتھ دینے کا ذہن دیا۔