1 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Tuesday, April 29, 2025
دعوتِ اسلامی کی مجلس خدام المساجدکے تحت فیضان ِمدینہ ساہیوال میں مجلس خدام
المساجدکے ذمّہ داران کا ماہانہ اجلاس ہوا جس میں ڈویژن ذمّہ داران اور ایڈمن مجلس
کے ذمّہ داران نے شرکت کی۔ریجنل ذمّہ دار اسلامی بھائی نے کارکردگی کا جائزہ
لیا اور شرکا کی تربیت کی۔