گزشتہ دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کےزیر اہتمام ساہیوال زون میں مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے "گورنمنٹ ڈگری کالج کے پروفیسر" کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔