12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				مجلس تجہیزو تکفین کے زیر اہتمام پاکستان میں تجہیزو تکفین اجتماعات کی
کارکردگی
										
									
								
                                								
									
									
																											Sat, 25 Apr , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							اسلامی بہنوں کی مجلس تجہیزو تکفین کے زیر اہتمام مارچ 2020ء میں پاکستان کےشہر وں لاہور ، کراچی ، حیدرآباد
، فیصل آباد ، اسلام آباد ملتان میں920 مقامات پر تجہیزو تکفین اجتماعات کا انعقاد
کیا گیا جن میں کم و بیش14ہزار730 اسلامی بہنوں کو سنت کے مطا بق درست طریقے سے میت
کو غسل دینے کا طریقہ سکھایا گیا ۔
            Dawateislami