10 رجب المرجب, 1446 ہجری
کراچی ریجن
سطح پر شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت تقریری
مقابلے کا انعقاد
Tue, 4 May , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصيات کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں یوم الفرقان اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللّہ عنہا کی ذات
بابرکت پر ایک تقریری مقابلہ منعقد ہوا جس
میں شخصیات خواتین نے شرکت کی۔
اس مقابلے میں نعت خواں، مذہبی رہنمااور مخیر شخصیات خواتین نے تقریری مقابلے میں حصہ لیا۔ شخصیات خواتین کو مقابلہ بہت اچھا
لگا انہیں مزید معلومات حاصل ہوئی ۔ شخصیات نے کافی دلچسپی کا اظہار کیا اور اس
طرح کے مقابلے میں حصہ لینے کی خواہش کا اظہار کیا۔