9 رجب المرجب, 1446 ہجری
حیدرآباد زون
میں تین کابینہ میں 20 مقامات پر شخصیات اجتماعات کا انعقاد
Sat, 10 Apr , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے شعبہ
رابطہ برائے شخصيات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں حیدرآباد زون میں تین کابینہ(حیدرآباد
کابینہ ، جامشورو کابینہ ،ٹنڈو محمد خان کابینہ) میں 20 مقامات پر شخصیات اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن
میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی کم و بیش 305 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون اور کابینہ مشاورتوں اور کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے ”جنت کی نعمتوں، جنت کی قیمت
اور راہ خدا میں خرچ کرنے کے فضائل“ کے موضوعات پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی
بہنوں کو اپنی زکوۃ اور نفلی صدقات دعوت اسلامی کو دینے کی ترغیب دلائی ۔