2 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ کفن دفن کے تحت کراچی بلدیہ ٹاؤن ڈویژن سعید آباد میں 3 جنوری 2022 ءبروز پیر کو تجہیزوتکفین کی تربیت کی جس میں کل 45 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ان
میں 23 مقامی اسلامی بہنیں اور 22 جامعۃالمدینہ کی طالبات کی شرکت ہوئی ۔ اسلامی
بہن نے آخرت کی تیاری کرنے کا بھی ذہن دیا
اختتام پر ٹیسٹ دینے کی بھی ترغیب دلائی جن میں تقریباً 15 طالبات نے ٹیسٹ دینے کی نیت بھی کی۔اسلامی بہنوں نے بھی
اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔