28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ دارالمدینہ کی عالمی مجلس کی
رکن اسلامی بہن نے نویں اور دسویں جماعت کی طالبات کی اخلاقی اور مذہبی تربیت کے
لئے کراچی آرام باغ کیمپس کا وزٹ کیا۔
وزٹ کے دوران کم بیش 98 طالبات اورٹیچرز کی تربیت کا سلسلہ ہوا جس میں شعبہ
دارالمدینہ کی عالمی مجلس کی رکن اسلامی بہن نے اخلاقی اور مذہبی تربیت فرمائی اور فرض علوم کی اہمیت کو اجاگر کیا ۔