26 دسمبر 2023ء  کو دعوتِ اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراقِ مقدسہ کے تحت آن لائن مدنی مشورہ ہوا جس میں رکنِ شوریٰ ابو ماجد حاجی محمد شاہد عطاری مدنی نے شعبہ کے اسلامی بھائیوں کی سابقہ دینی کاموں کی کارکردگی کاجائزہ لیا اور انہیں آئندہ کے اہداف دیئے جس پر اسلامی بھائیوں نے عمل کرنے کی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔( کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری مدنی )