23 جمادی الاخر, 1446 ہجری
بہاولپور
اور ملتان ڈویژن کے شفٹ تعلیمی ذمہ داران و معانین کی ماہانہ میٹنگ
Sat, 17 Feb , 2024
313 days ago
دعوتِ
اسلامی کا شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز کی جانب سے 12فروری 2024ء کو بہاولپور اور ملتان ڈویژن کے شفٹ تعلیمی ذمہ
داران و معانین کی ماہانہ میٹنگ ہوئی ۔
یہ میٹنگ
آن لائن ہوئی اور اس میں مدنی مشورے کےنکات پر بات ہوئی۔ ڈویژن تعلیمی
ذمہ دار محمد حامد عطاری نے تکمیلی امتحانات کو مضبوط کرنے اور پریزنٹیشن کے ذریعے
قاعدہ پڑھانے کے متعلق مدنی پھول دیئے جبکہ رکن مجلس سید انس عطاری نے شرکا کے تعلیمی حوالے سے سوالات کے جوابات دیئے اور ڈونیشن
جمع کرنے کا ذہن بھی دیا ۔(رپورٹ: وقاریعقوب مدنی برانچ ناظم فیضان
آن لائن اکیڈمی ،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)