4 ربیع ُالآخر , 1447 ہجری
پچھلےدنوں رکنِ زون وہاڑی محمد وسیم عطاری کادینی
کاموں کےسلسلےمیں بورے والا سٹی کا شیڈول رہا جس میں انہوں نے اسپیشل ایجوکیشن اسکول
بورے والا کا وزٹ کیا ۔
اس دوران ذمہ داراسلامی بھائیوں نےٹیچرزواسٹوڈنٹس
سے ملاقات کی اور ان کےدرمیان سنتوں بھرا بیان کیا ۔
اس
کےعلاوہ رکنِ زون نے شہر میں موجود اسپیشل پرسنز کی دوکانوں پر جا کر ان سے ملاقاتیں
کیں اور انہیں کراچی میں منعقد ہونے والے اجتماع
ِ پاک میں شرکت کرنےکی دعوت دی۔ (رپورٹ:
محمد سمیر ہاشمی عطاری اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ ،کانٹینٹ: غیاث الدین عطاری)