18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
15 جنوری 2024ء کو صاحبزادیِ عطار سلمہا الغفار کی نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت کے ہمراہ ایک ٹیچر اسلامی بہن کے گھر آمد ہوئی جہاں رہائشی اسلامی
بہنوں نے انہیں خوش آمدید کہا اور اُن سے ملاقات کی۔
اس موقع پر سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا جس میں
صاحبزادیِ عطار سلمہا الغفار نے شرکا اسلامی بہنوں کی دینی و اخلاقی تربیت
کرتے ہوئے انہیں مدنی پھولوں سے نوازا اور ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سمیت دیگر
ڈیپارٹمنٹس کے تحت ہونے والے دینی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کا ذہن دیا۔