15 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام
26 دسمبر 2020ء کو کراچی کھارادر کے ڈویژن
وزیر مینشن میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 42 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
اصلاح اعمال کی کابینہ مشاورت نے”احترامِ
مسلم“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان
کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو اپنے اعمال کا جائزہ لیتے ہوئے نیکیوں
والے اعمال کرنے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔