15 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں واہگہ ٹاؤن میں اصلاح اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ذیلی تا ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدنی مذاکرہ ونیک اعمال
کے مدنی پھولوں پر کلام کیا، تقرری مکمل
کرنے، عاملات کی تعداد بڑھانے کے اہداف
بھی دئیے۔