21 شوال المکرم, 1446 ہجری
جامع مسجد مدینہ
مجید کالونی سیکٹر1 میں عرسِ اعلیٰ حضرت
اجتماع 28 اکتوبر کو منعقد ہوگا
Sat, 26 Oct , 2019
5 years ago
دعوتِ اسلامی کے تحت 101 سالہ عرسِ اعلیٰ حضرت کے سلسلے میں ملک بھر میں سنتوں
بھرے اجتماعات کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔ اسی سلسلے میں 28
اکتوبر 2019ء بروز پیر بعد نمازِ عشاء جامع مسجد مدینہ مجید کالونی سیکٹر 1 میں عظیم الشان سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
کیا جائے گا جس میں مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن اور کراچی ریجن کے نگران حاجی امین عطاری سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے۔ عاشقان
رسول کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔