17 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی یونیورسٹی اسٹاف ٹاؤن میں
کفن دفن کی کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے
غسل ِمیت کا اجتماع کا سنتوں بھرا انعقاد کیا گیا جس میں 7 اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے میت کو غسل دینے اور کفن
پہنانے کا طریقہ سمجھایا شرکاء نے اسے کافی پسند کیا غسل میت کا ٹیسٹ دینے کی نیت
بھی کی جس میں سے 7 اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کی اور خود کو اس کام
کے لیے پیش بھی کیا۔