28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دہرائی اجتماع
5 years ago
آقا صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی دکھیاری
امت کی غمخواری کرنے والی مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ کے تحت مدنی مرکز فیضان مدینہ وندر
بلوچستان میں برکاتی زون کے بستہ ذمّہ داران کا دہرائی اجتماع اور مدنی حلقے کا
سلسلہ ہوا جس میں ذمّہ داران کے علاوہ دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ مبلغ
دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو مجلس کے اہم کاموں اور
اہداف کو پورا کرنے کا ذہن دیا نیز دعوتِ
اسلامی کے 12 مدنی کاموں میں عملی طور پر
شرکت کی ترغیب دلائی ۔