دعوتِ اسلامی کےتحت   2 اگست 2022ء کو پاکستان کے شہر راولپنڈی میں شعبہ قاعدۂ و ناظرہ کورس کے تحت قائم ذیلی شعبۂ تفتیش مجلس کے ساتھ آن لائن مدنی مشورہ ہوا۔

پاکستان مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے پاک سطح شعبہ قاعدہ و ناظرہ ذمہ دار اور تفتیش مجلس ذمہ دار اسلامی بہنوں سمیت مختلف شعبہ جات جن میں ( شعبہ اصلاح اعمال، مکتبۃ المدینہ، ڈونیشن بکس، فنانس ڈیپارٹمنٹ، کفن دفن، فیضان اسلام، علاقائی دورہ ، شعبہ رابطہ، شعبہ تعلیم، دارالسنہ )اور صوبہ نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ آن لائن مدنی مشورہ لیا۔

مدنی مشورے میں تفتیش مجلس کا تعارف پیش کیا گیا نیز تفتیش مجلس شعبے کے تنظیمی شعبہ جات کی اسلامی بہنوں کے ٹیسٹ لینےکا طریقہ کار بیان کیا گیا ۔