5 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے تحت 18 دسمبر 2021 ء کوکراچی
زون ساؤتھ 2 کابینہ سرجانی 4k
میں ریجن نگران کابینہ تا علاقہ ذمہ داران
اور کابینہ مشاورتوں کے درمیان مدنی مشورے کا اہتمام ہوا جس میں کم و بیش 25
اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔ریجن نگران نے ” تزکیہ نفس “کے موضوع پر بیان کئےاور ذمہ
داران کی تربیت کے لئے اخلاقیات،احساس ذمہ داری کے حوالے سے بھی مدنی پھول دئیےمزیدذمہ
داران کو دینی کاموں کو مضبوط کرنے، اور تقرریاں مکمل کرنے کی طرف
توجہ دلائی شرکاء اسلامی بھنوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔